English     || پښتو     || ہندکو     || پہیلیاں     || آپ کی تحریریں    || ننھے مُصور   || نظمیں     || تصاویر     || کہانیاں     ||     ||     ||     || صفحہ اول  ||  ||
                  القرآن

آپ کی مُصوری

گورنمنٹ پرائمری سکول شیخ البانڈی ایبٹ آباد کے طلباکی بنائی گئی تصویر


گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بانڈہ علی خان ایبٹ آباد


گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اکھڑیلہ ،ایبٹ آباد


گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈنہ ،ایبٹ آباد


مسلسل 60 برس سے زائد بچوں کے ادب سے وابستہ رہنے والا مدیر

اردو زبان و ادب کی تاریخ میں کوئی دوسرا ادیب مسلسل 60 برس سے زائد بچوں کے ادب سے وابستہ اور بچوں کے رسالے کا مدیر نہیں رہا۔مسعود احمد برکاتی ملک کے ممتاز میڈیکل جرنلسٹ اور ماہ نامہ ”ہمدرد صحت“ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر رہے مزید

کہانی :طوطے کی بات

ایک کسان کے گھر میں ایک چڑیا تھی۔ وہ انسانوں کی بولی جانتی تھی اور جو کچھ دیکھتی تھی وہ بیان کردیتی تھی۔ کسان اس کو بہت پسند کرتا تھا اور وہ بھی کسان کے گھر میں بہت خوش تھی۔ ایک بار کسان کا ایک دوست دوسرے گاؤں سے اس کے ہاں آیا مزید

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

ننھے دوستو اسلام علیکم
امید ہے آپ سب اپنے والدین کے سایہ شفقت میں زندگی کا لطف اٹھا رہے ہو نگے ۔اللہ رب العزت آپ کے سروں پر یہ سایہ سلا مت رکھے ۔ اس پیغام کا مقصد آپ کو یہ خوشخبری دینا ہے کہ ہزارہ ڈویژن میں پہلی بار بچوں کیلئے ایک ڈیجیٹل میگزین "طلوع سحر "جو کہ "وائس آف آزاد "کا ایک ذیلی ہفت روزہ ایڈیشن ہے آپ کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا پلٹ فارم ہے جو سرکا ری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلباءکی صلا حیتوں کو اجا گر کر نے کیلئے قائم کیا گیا ہے ۔جس پر آپ کی ننھی تحریریں اور آپ کے بنا ئے فن پارے دنیا کی نظروں کے سامنے لا ئے جا ئیں گے ۔جس سے دنیا میں نہ صرف آپ کی صلا حیتیں نکھر کر سامنے آئیں گی بلکہ آپ کے علاقے اور سکول کا نام بھی روشن ہو گا ۔ تو آئیے اور "طلو ع سحر "کا حصہ بن کر اپنی کرنوں کو دنیا میں بکھیر کر اجالا کیجئے ۔
آیت الحرم
چیف ایڈیٹر ہفت روزہ "طلوع سحر "



Contact us :       info@voa.com.pk           |    0347-5777690    |           voiceofazad78@gmail.com

ہمارے بارے میں ||

پرائیوسی پالیسی ||

:رابطہ کریں ||

Copyright © 2024 -26. Voice Of Azad . All Rights Reserved.     .جُملہ حقُوق بنام "وائس آف آزاد" محفوظ ہیں©